Yusuf (peace be upon him) is lying in a well two kilometres away, the fragrance did not come!

By | June 29, 2022

یوسف کو بادشاہی کا خواب دکھایا ،، باپ کو بھی پتہ چل گیا ، ایک موجودہ نبی ہے تو دوسرا مستقبل کا نبی ہے ! مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی کہ یہ کیسے ہو گا

Joseph was shown the dream of the kingdom, the father also found out, one is the current prophet and the other is the future prophet! But they both deal with their confidence as they choose to embark on their play activities

خواب خوشی کا تھا ،، مگر چَکر غم کا چلا دیا

The dream was of happiness, but the cycle of sorrow turned

یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ہے ،،خوشبو نہیں آنے دی اگر خوشبو آ گئی تو باپ ہے رہ نہیں سکے گا ،، جا کر نکلوا لے گا ! جبکہ بادشاہی کے لئے سفر اسی کنوئیں سے لکھا گیا تھا

Yusuf is lying in a well two kilometers away. He did not allow the scent to come. The journey to the kingdom was written from this well

اگر یوسف کے بھائیوں کو پتہ ہوتا کہ اس کنوئیں میں گرنا بادشاہ بننا ہے اور وہ یوسف کی مخالفت کر کے اصل میں اسے بادشاہ بنانے میں اللہ کی طرف سے استعمال ہو رہے ہیں تو وہ ایک دوسرے کی منتیں کرتے کہ مجھے دھکا دے دو !

If Joseph’s brothers had known that falling into this well was to become a king and that they were in opposition to Joseph being used by God to make him king, they would have begged each other to push me!

یوسف عزیز کے گھر گئے تو نعمتوں بھرے ماحول سے اٹھا کر جیل میں ڈال دیا کہ ، ان مع العسرِ یسراً ، جیل کے ساتھیوں کی تعبیر بتائی تو بچ جانے والے سے کہا کہ میرے کیس کا ذکر کرنا بادشاہ کے دربار میں ،،مگر مناسب وقت تک یوسف کو جیل میں رکھنے کی اسکیم کے تحت شیطان نے اسے بھلا دیا۔

When he went to Yusuf Aziz’s house, he picked him up from the blessed atmosphere and put him in jail. Under the scheme of keeping Yusuf in jail, the devil forgot him.

یوں شیطان بھی اللہ کی اسکیم کو نہ سمجھ سکا اور بطورِ ٹول استعمال ھو گیا ،اگر اس وقت یوسف علیہ السلام کا ذکر ہو جاتا تو یوسف سوالی ہوتے اور رب کو یہ پسند نہیں تھا ،، اس کی اسکیم میں بادشاہ کو سوالی بن کر آنا تھا ، اور پھر بادشاہ کو خواب دکھا کر سوالی بنایا

Thus even Satan could not understand Allah’s scheme and was used as a tool. If Yusuf (as) had been mentioned at that time, Yusuf would have been questioned and the Lord did not like it. Was, and then asked the king in a dream

اور یوسف علیہ السلام کی تعبیر نے ان کی عقل و دانش کا سکہ جما دیا ،، بادشاہ نے بلایا تو فرمایا میں : این آر او ” کے تحت باہر نہیں آؤں گا جب تک عورتوں والے کیس میں میری بے گناہی ثابت نہ ہو جائے ،،عورتیں بلوائی گئیں،، سب نے یوسف کی پاکدامنی کی گواہی دی اور مدعیہ عورت نے بھی جھوٹ کا اعتراف کر کے کہہ دیا کہ : انا راودتہ عن نفسہ و انہ لمن الصادقین ،،،

And the interpretation of Yusuf (as) solidified the coin of his intellect and wisdom. When the king called him, he said: I will not come out under the NRO until my innocence is proved in the case of women. The women were summoned, all of them testified to Yusuf’s chastity and the plaintiff woman also confessed to the lie and said:

وہی قحط کا خواب جو بادشاہ کو یوسف کے پاس لایا تھا ،، وہی قحط ہانکا کر کے یوسف کے بھائیوں کو بھی ان کے دربار میں لے آیا ، اور دکھا دیا کہ یہ وہ بےبس معصوم بچہ ہے جسے تمہارے حسد نے بادشاہ بنا دیا ،

The same dream of famine that brought the king to Joseph, drove the famine and brought Joseph’s brothers to his court, and showed that this is the helpless innocent child whom your jealousy made king,

فرمایا پہلے بھی تم میرا کرتہ لے کر گئے تھے ،جس نے میرے باپ کی بینائی کھا لی کیونکہ وہ اسی کرتے کو سونگھ سونگھ کر گریہ کیا کرتے تھے ،، فرمایا اب یہ کرتہ لے جاؤ ،، یہ وہ کھوئی ھوئی بینائی واپس لے آئے گا !

He said, “You used to take my shirt, which ate my father’s eyesight, because he used to sniff it and cry.” He said, “Take this shirt now. It will bring back the lost sight.” !

اب یوسف نہیں یوسف کا کرتا مصر سے چلا ہے تو : کنعان کے صحراء مہک اٹھے ہیں،یعقوب چیخ پڑے ھیں : انی لَاَجِدُ ریح یوسف لو لا ان تفندون۔ تم مجھے سٹھیایا ہوا نہ کہو تو ایک بات کہوں ” مجھے یوسف کی خوشبو آ رہی ھے :

No longer Joseph, Joseph’s shirt has left Egypt. The deserts of Canaan have become fragrant. Jacob has cried out: If you don’t call me stupid, let me say one thing: “I can smell Joseph:

سبحان اللہ ،،جب رب نہیں چاہتا تھا تو 2 کلومیٹر دور کے کنوئیں سے خبر نہیں آنے دی ،،جب سوئچ آن کیا ہے تو مصر سے کنعان تک خوشبو سفر کر گئی ہے ! واللہ غالبٓ علی امرہ ولٰکن اکثر الناس لا یعلمون !

Subhan Allah, when the Lord did not want, news did not come from a well 2 km away, when the switch is turned on, the fragrance has traveled from Egypt to Canaan! And Allaah is the Most High, but most people do not know!

اللہ جو چاھتا ہے وہ کر کے ہی رہتا ھے مگر لوگوں کی اکثریت یہ بات نہیں جانتی ! یاد رکھیں آپ کے عزیزوں کی چالیں اور حسد شاید آپ کے بارے میں اللہ کی خیر کی اسکیم کو ہی کامیاب بنانے کی کوئی خدائی چال ہو ،، انہیں کرنے دیں جو وہ کرتے ہیں، اللہ پاک سے خیر مانگیں !
حضرت یوسف علیہ سلام کی زندگی پر مبنی قصہ یوٹیوب پہ اردو زبسن میں موجود ھے۔۔۔ ضررو مستفید ہوں۔۔

God does what He wills, but most people do not know! Remember the tricks and jealousy of your loved ones may be a divine trick to make Allah’s good scheme successful for you, let them do what they do, ask Allah for good! The story based on the life of Hazrat Yusuf (as) is available on YouTube in Urdu. Benefit from …

Leave a Reply

Your email address will not be published.